Overseas Student can now pay their fee via AIOU's ABL Fee Collection Pak Rupees Convertible Account Number: 0221-0010000336340479
IBAN # PK18ABPA0010000336340479

new iconAdmissions are open for Spring 2016

یونیورسٹی اپنے اورسیزطلباء سے ای میل کے ذریعے رابطہ کرتی ہے۔ معلومات و سوالات کے تبادلے کے لیے طلباء سے گزارش کی جاتی ہے۔ کہ وہ  درست اور زیر استعمال ای میل آئی ڈی دیں۔ تاکہ مستقبل میں کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔